بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے 28 جون سے 22 جولائی تک آئندہ انگلینڈ دورے کیلئے خواتین کی بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اس دورے کے تحت پانچ ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی میچ اور تین ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔ ہرمنپریت کور خواتین کی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی، جبکہ اِسمرتی مندھانا نائب کپتان ہوں گی۔×
Site Admin | May 16, 2025 9:51 AM | WOMEN CRICKET-ENGLAND TOUR
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے 28 جون سے 22 جولائی تک آئندہ انگلینڈ دورے کیلئے خواتین کی بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
