ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 2, 2025 9:38 PM

printer

بھارتی مکے باز Jadumani Singh مکے بازی کے عالمی کپ کے مردوں کے سیمی فائنل میں پہنچ  گئے ہیں۔

بھارتی مکے باز Jadumani Singh برازیل میں Foz do Iguacu کے مقام پر مکے بازی کے عالمی کپ میں مردوں کے 50 کلوگرام زمرے کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کوارٹر فائنل میں ایک سخت مقابلے میں انگلینڈ کے مکے باز Ellis Trowbrigdge کو تین – دو سے شکست دی۔ سیمی فائنل میں Jadumani کا مقابلہ ازبیکستان کے Asilbek Jalilov سے ہوگا۔

البتہ، نریندر بیروال، نکِھل دوبے اور جگنو سمیت تین دوسرے بھارتی مکے باز مختلف زمروں کے کوارٹر فائنل میں ہار کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں