ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 2:59 PM

printer

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے آج مدھیہ پردیش میں بہت شدید بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے سات دن کے دوران ملک کے شمال مغربی، شمال مشرقی، مغربی، مشرقی، وسطی اور جنوبی جزیرہ نما میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج مدھیہ پردیش میں بہت تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اگلے تین دن کیلئے وسطی، شمالی اور مشرقی بھارت کیلئے تیز سے بہت تیز بارش ہونے کا اورینج اور Yellow الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں