بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش، کونکن اور گوا کے علاوہ مہاراشٹر، گجرات خطے، تریپورہ اور کیرالہ کے دور دراز کے علاقوں میں آج تیز ہواؤں اور بجلی کڑکنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے آج سوراشٹر اور کچھ کے دور دراز کے علاقوں میں گرم ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ توقع ہے کہ آسام، تریپورہ، تمل ناڈو، پڈوچیری، ساحلی آندھرا پردیش اور کیرلہ کے علاوہ ماہے کے کچھ علاقوں میں بھی گرم اور حبس جیسے حالات رہنے کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے تین دن کے دوران ملک کے شمال مغربی حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت میں پانچ اعشاریہ سات ڈگری سیلسیئس ہونے کا امکان ہے۔×
Site Admin | March 31, 2025 2:49 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش، کونکن اور گوا کے علاوہ مہاراشٹر، گجرات خطے، تریپورہ اور کیرالہ کے دور دراز کے علاقوں میں آج تیز ہواؤں اور بجلی کڑکنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔
