ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 14, 2025 9:51 PM

printer

بھارت نے فلسطین میں اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ خطے کے موجودہ حالات کے تناظر میں چوکس رہیں اور اپنی سلامتی اور حفاظت کیلئے مقامی طور پر جو تدابیر بتائی گئی ہیں ان پر عمل کریں

بھارت نے فلسطین میں اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ خطے کے موجودہ حالات کے تناظر میں چوکس رہیں اور اپنی سلامتی اور حفاظت کیلئے مقامی طور پر جو تدابیر بتائی گئی ہیں ان پر عمل کریں۔ آج رملّا میں بھارت کے نمائندہ دفتر نے ایک ایڈوائزری جاری ہے اور سبھی بھارتی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاط سے کام لیں اور غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔ کسی طرح کی ایمرجنسی کی صورت میں بھارتی شہری متعلقہ نمائندہ دفتر سے اس نمبر پر رجوع کرسکتے ہیں:پلس نو سات صفر پانچ – نو دو نو ایک – چھ چار ایک آٹھ

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں