ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 13, 2025 9:41 AM | DGMO TALKS

printer

بھارت اور پاکستان کے فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹر جنرل صاحبان نے سرحدوں اور اگلے مورچوں سے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات پر غور کرنے سے اتفاق کیا ہے

بھارت اور پاکستان کے فوجی کارروائیوں کے ڈائریکٹرجنرل کے درمیان بات چیت کَل شام ہوئی۔ ایک بیان میں   بھارتی فوج نے کہاہے کہ اِس عہد کو برقرار رکھنے سے متعلق معاملات پر تبادلہئ خیال کیا گیا کہ دونوں فریق ایک دوسرے کے خلاف ایک بھی گولی نہیں چلائیں گے اور نہ ہی کسی طرح کی جارحانہ اور مخاصمانہ کارروائی شروع کریں گے۔ اِس بات سے بھی اتفاق کیا گیا ہے کہ طرفین سرحدوں اور اگلے مورچوں سے فوجیوں کی تعداد کم کرنے کو یقینی بنانے کیلئے فوری اقدامات پر غور کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں