بنگلہ دیش میں پروفیسر محمد یونس کی قیادت والی عبوری سرکار نے، امن و قانون کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے، بنگلہ دیش فوج کے کمیشنڈ افسران کو ایگزیکیٹیو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیئے ہیں۔ کَل عوامی انتظامیہ کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ ایک گزٹ نوٹفکیشن کے مطابق، اہل فوجی افسران آئندہ 60 دنوں تک ملک گیر پیمانے پر، ضلع مجسٹریٹوں کی نگرانی میں، ایگزیکیٹیو مجسٹریٹوں کے طور پر کام کریں گے۔x
Site Admin | September 18, 2024 10:10 PM
بنگلہ دیش میں پروفیسر محمد یونس کی قیادت والی عبوری سرکار نے بنگلہ دیش فوج کے کمیشنڈ افسران کو ایگزیکیٹیو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیئے ہیں
