ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 4, 2025 9:49 AM | BRICS Summit

printer

برازیل میں، بھارت کے سفیر دنیش بھاٹیہ نے کہا ہے کہ برِکس سربراہ میٹنگ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے سرکاری دورے کے دوران اہم معاملات پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔

برازیل میں، بھارت کے سفیر دنیش بھاٹیہ نے کہا ہے کہ برِکس سربراہ میٹنگ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے سرکاری دورے کے دوران اہم معاملات پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ برِکس سربراہ میٹنگ اس مہینے کی 6 اور 7 تاریخ کو Rio de Janeiro میں ہوگی اور اس کے بعد 8 جولائی کو جناب مودی کے سرکاری دورے کے موقع پر اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں جناب بھاٹیہ نے کہا کہ 17 ویں برِکس سربراہ میٹنگ میں دیگر باتوں کے علاوہ عالمی حکمرانی کی اصلاحات، آب و ہوا کی تبدیلی کے چیلنجوں اور Artificial Intelligence کے معاملات پر غور کیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں