ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 5, 2025 4:02 PM

printer

برازیل میں جاری مکے بازی کے عالمی کپ دو ہزار پچیس میں بھارت کے ابھیناش جاموال پینسٹھ کلوگرام زمرے کے فائنل میں  پہنچ گے ہیں۔

برازیل میں جاری مکے بازی کے عالمی کپ 2025 میں بھارت کے ابھیناش جاموال 65 کلوگرام زمرے کے فائنل میں  پہنچ گے ہیں۔ کَل رات جاموال نے اٹلی کے مکے باز Gianluigi Malanga کو پانچ- صفر سے شکست دی۔ آج فائنل میں بھارتی مکے بازی کا مقابلہ برازیل کے Yuri Reis سے ہوگا۔ مردوں کے 70 کلوگرام زُمرے کے فائنل میں بھارت کے ہِتیش کا مقابلہ انگلینڈ کے Odel Kamara سے ہوگا۔ ہِتیش نے جمعرات کو سیمی فائنل میں فرانس کے مکے باز Makan Traore کو پانچ-صفر سے ہرایا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں