ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 23, 2025 9:35 AM | Airlines J&K

printer

ایئر انڈیا اور انڈیگو سمیت ایئر لائنز، جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد کی صورتحال کے پیشِ نظر آج سری نگر سے خصوصی پروازیں چلا رہی ہیں۔

ایئر انڈیا اور انڈیگو سمیت ایئر لائنز، جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد کی صورتحال کے پیشِ نظر آج سری نگر سے خصوصی پروازیں چلا رہی ہیں۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ایئر انڈیا اور انڈیگو نے کہا ہے کہ وہ سری نگر سے دلّی اور ممبئی تک آج دو اضافی پروازیں چلا رہی ہیں۔ یہ ایئر لائنیں رعایتوں کی پیشکش کر رہی ہیں۔ پروازوں کے اوقات میں تبدیلی کر رہی ہیں اور اِن جگہوں کے لیے کی جانے والی تصدیق شدہ بُکنگ والے مسافروں کی ٹکٹ منسوخی پر، رقم بھی واپس کر رہی ہیں۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں