انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ED نے ہریانہ میں ایک زمین کی خرید و فروخت سے وابستہ معاملے میں کالے دھن کو جائز بنانے کے سلسلے میں آج لگاتار دوسرے دن رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کی۔ نئی دلّی کے ED آفس میں اُن سے پوچھ تاچھ کی گئی۔ ایجنسی نے جناب واڈرا سے پوچھ تاچھ کیلئے کَل ایک بار پھر پیش ہونے کو کہا ہے۔ یہ معاملہ جناب واڈرا کی کمپنی کی جانب سے گروگرام میں ایک زمین خریدے جانے سے متعلق ہے۔×
Site Admin | April 16, 2025 10:17 PM | ED-Robert Vadra
ای ڈی نے رابرٹ واڈرا سے ہریانہ میں ایک زمین کی خریداری کے سلسلے میں کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کے سلسلے میں آج دوسرے دن بھی پوچھ تاچھ کی
