ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 30, 2025 10:22 PM

printer

اکشے تِرتیا کے موقع پر عقیدتمندوں نے ملک بھر کے دریاؤں میں پوتر اسنان کیا

اکشے تِرتیا کے موقع پر عقیدتمندوں نے ملک بھر کے دریاؤں میں پوتر اسنان کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ اکشے تِرتیا کے موقع پر آج اتراکھنڈ میں ویدک منتروں کے جاپ اور دیگر مذہبی رسومات کے دوران گنگوتری اور یمنوتری مندروں کے کپاٹ کھولے جانے کے ساتھ مقدس چار دھام یاترا شروع ہوگئی ہے۔ کیدار ناتھ دھام کے کپاٹ، جمعے کے روز، جبکہ بدری ناتھ دھام کے کپاٹ، اتوار کے روز کھولے جائیں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں