ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 11, 2025 10:27 PM

printer

آج دلّی ہوائی اڈے پر کُل 97 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

آج دلّی ہوائی اڈے پر کُل 97 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اِن میں بیرون ملک روانہ ہونے والی ایک پرواز، ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 44 پروازیں اور ملک کے مختلف حصوں کو روانہ ہونے والی 52 پروازیں شامل ہیں۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ائیرلائنس اور سفر کے متبادل انتظامات کے بارے میں تازہ جانکاری حاصل کرتے رہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں