ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 9:46 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں، راجستھان رائلس اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان جے پور میں میچ جاری ہے

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، گجرات ٹائٹنس نے راجستھان رائلز کے سامنے جیت کیلئے 210رَن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ گجرات ٹائٹنس نے مقررہ 20 اوورس میں 4 وکٹ کے نقصان پر یہ اسکور کھڑا کیا ہے۔ اس سے پہلے راجستھان رائلز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں