ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 21, 2025 9:20 AM | Sports Roundup

printer

اور نشانے بازی میں جرمنی کے Suhl میں جاری ISSF جونیئر عالمی کپ میں بھارت کے Adriyan Karmakar نے چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

نشانے بازی میں کل بھارت کےAdriyan Karmakar  نے جرمنی کے Suhl میں جاری ISSF جونیئر عالمی کپ کے 50 میٹر رائفل Prone مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

ایک رپورٹ

V/C – Sports Roundup

20 سالہ Adriyan Karmakar نے 626 اعشاریہ سات کا اسکورقائم کیا اور وہ سونے کا تمغہ جیتنے والے سویڈن کے Jesper Johansson سے محض صفر اعشاریہ تین پوائنٹس پیچھے رہے۔ Adriyan نے اپنی کارکردگی سے نیا جونیئر قومی ریکارڈ بھی بنایا۔

 IPL کرکٹ میں، راجستھان رائلز نے کل رات دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈم میں چنئی سُپر کنگس کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ 188 رن کے حصول کے لیے کھیلتے ہوئے راجستھان رائلز نے چار وکٹ کے نقصان پر نشانہ حاصل کر لیا۔ اس سے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے چنئی سُپر کنگس نے مقررہ 20 اوور میں 8 وکٹ کے نقصان پر 187 رن بنائے تھے۔

آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ شام ساڑھے سات بجے ڈیلی کیپٹلز سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں