ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 19, 2025 3:43 PM

printer

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ NEET MBBS داخلہ امتحان کا پرچہ لیک ہونے کے کیس کے سلسلے میں پٹنہ اور رانچی سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارنے کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ NEET MBBS داخلہ امتحان کا پرچہ لیک ہونے کے کیس کے سلسلے میں پٹنہ اور رانچی سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارنے کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پیپر لیک کیس کے سرغنہ سنجیو مکھیا اور دیگر افراد کے ٹھکانوں پر تلاشی کی یہ کارروائی کی جارہی ہے۔

پچھلے سال بہار پولیس کے اقتصادی جرائم شعبے نے NEET MBBS امتحان کا پرچہ لیک ہونے کا پتہ لگایا تھا۔ تحقیقات سے معلوم ہوا تھا کہ سنجیو مکھیا ایک بین ریاستی منظم گروہ کے ذریعے کئی مقابلہ جاتی امتحانات کے سوالنامے لیک کرنے میں بھی ملوث رہا ہے۔ اُسے بہار پولیس نے اِس سال اپریل میں گرفتار کیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں