ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 3:42 PM

printer

امریکہ اور ایران، تہران کے جوہری عزائم پر دہائیوں سے جاری تعطل کو ختم کرنے کے لئے آج روم میں نیوکلئیر مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کرنے والے ہیں۔

امریکہ اور ایران، تہران کے جوہری عزائم پر دہائیوں سے جاری تعطل کو ختم کرنے کے لئے آج روم میں نیوکلئیر مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کرنے والے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس Araqchi اور صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی Sreve Witkoff عمان کی ثالثی میں بالمشافہ بات چیت کریں گے۔ یہ مذاکرات پچھلے ہفتے مسقط میں ہوئی پہلے دور کی مفید بات چیت کے بعد ہورہے ہیں۔

اس دوران صدر ٹرمپ نے سفارتی کوششوں کی ناکامی کی صورت میں، ممکنہ فوجی کارروائی کی وارننگ دی ہے۔ امریکہ چاہتا ہے کہ ایران انتہائی افزودہ یورینیم کی پیداوار روک دے۔ اس کا خیال ہے کہ ایران کا مقصد ایٹم بم بنانا ہے۔ تاہم تہران کا موقف ہے کہ اس کا جوہری پروگرام مکمل طور پر پرامن ہے۔

اُس نے پابندیاں ہٹانے کے بدلے میں کچھ پابندیوں سے متعلق بات چیت کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں