اطلاعات و نشریات کی وزارت نے ٹیلی ویژن درجہ بندی ایجنسیوں کیلئے پالیسی رہنما خطوط میں ترامیم تجویز کی ہیں۔ یہ رہنما خطوط 2014 میں جاری کیے گئے تھے۔ سرِدست براڈکاسٹ Audience ریسرچ کاؤنسل TV Ratings فراہم کرنے والی واحد ایجنسی ہے۔ مجوزہ ترامیم کا مقصد مختلف ایجنسیوں کو نئی ٹکنالوجی لا کر صحتمند مقابلے کو فروغ دینے اور خاص طور پر منسلک ٹی وی پلیٹ فارمز کیلئے اور زیادہ قابلِ بھروسہ اور نمائندگی والا ڈیٹا فراہم کرنے کی اجازت دینا ہے۔ ×
Site Admin | July 4, 2025 10:14 AM | TELEVISION RATING AGENCY
اطلاعات و نشریات کی وزارت نے TRP مارکیٹ کو مقابلہ آرائی کیلئے کھولنے کی خاطر TV Rating ایجنسیوں کیلئے ضابطوں میں ترامیم تجویز کی ہیں۔
