ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 5, 2025 10:15 PM

printer

اسکواش میں بھارت کی Anahat Singh نے جنوبی کوریا میں 19 سال تک کی عمر کی کھلاڑیوں کی ایشیائی چمپئن شپ کا خطاب جیت لیا ہے

اسکواش میں بھارت کی اَناہت سنگھ نے 19 سال سے کم عمر کے ایشیائی اسکواش چمپئن شپ کے فائنل میں ہانگ کانگ، چین کی Cheung TC پر تین-صفر سے جیت حاصل کرکے خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے آج جنوبی کوریا میں Gimcheon میں سیدھے سیٹوں میں گیارہ-سات، گیارہ-دو، گیارہ-آٹھ اسکور کرکے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ میں 17 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے مقابلے میں Arya Veer Dewan نے بھارت کی طرف سے تاریخی جیت حاصل کرتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ اس طرح 13 سال بعد بھارت کو اس زمرے میں جیت حاصل ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں