اروناچل پردیش میں لگاتار شدید بارش کے نتیجے میں ریاست کے لوگوں کی معمول کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے ریاستی محکمے کے مطابق کَل شام تک 12 لوگوں کی موت ہوگئی۔ ایٹہ نگر کے موسمیات کے مرکز نے اروناچل پردیش کے تقریباً سبھی ضلعوں کیلئے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔x
Site Admin | June 3, 2025 4:09 PM
اروناچل پردیش میں لگاتار شدید بارش کے نتیجے میں ریاست کے لوگوں کی معمول کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔
