آسٹریلیا کے سرکردہ آل راؤنڈر Glenn Maxwell نے ایک روزہ کرکٹ سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ میں اپنے 13 سالہ کریئر کے بعد Maxwell نے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ وہ 2015 اور 2023 میں آئی سی سی کے دو ورلڈ کپ Titles کے دوران آسٹریلیا کی ٹیم کا حصہ رہے۔ انہوں نے اپنا آخری ایک روزہ کرکٹ میچ اِس سال کے اوائل میں چمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف کھیلا۔ Maxwell نے 149 ایک روزہ میچوں میں 3ہزار 990 رن بنائے اور 77 وکٹ لیے۔
Site Admin | June 2, 2025 2:49 PM
آسٹریلیا کے سرکردہ آل راؤنڈر Glenn Maxwell نے ایک روزہ کرکٹ سے اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے
