آج تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد تمباکو کے استعمال کے خطرات کے تعلق سے بیداری پیدا کرنا ہے۔ تمباکو کے استعمال کو روکنے کے لیے، یہ دن عالمی صحت تنظیم، WHO کی ایک پہل ہے۔
Site Admin | May 31, 2025 9:29 AM | No Tobacco Day
آج تمباکو نوشی کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد تمباکو کے استعمال کے خطرات کے تعلق سے بیداری پیدا کرنا ہے۔
