ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 6, 2025 3:10 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا۔ یہ میچ راجیوگاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔

 کَل رات چنڈی گڑھ کے مہاراجا Yadavindra singh انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلس نے پنجاب کنگس کو 50 رن سے ہرادیا۔

کل ہی اس سے پہلے چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک اور میچ میں ڈیلی کیپٹلز نے چنئی سپر کنگس کو 25 رن سے شکست دی

ڈیلی کیپٹل مسلسل تین میچوں میں جیت حاصل کرنے کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے جبکہ رائل چیلنجرس بنیگلورو نے تین میچوں میں سے دو میں جیت حاصل کی ہے اوروہ دوسرے مقام پر ہے۔××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں