January 10, 2026 3:01 PM

printer

Women پریمئر لیگ میں آج نوی ممبئی کی ڈاکٹر DY پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں UP Warriorz اور گجرات Giants آمنے سامنے ہوں گے۔

Women پریمئر لیگ میں آج نوی ممبئی کی ڈاکٹر DY پاٹل اسپورٹس اکیڈمی میں UP Warriorz اور گجرات Giants آمنے سامنے ہوں گے۔ یہ میچ تیسرے پہر تین بجے شروع ہوگا۔ کَل رائل چیلنجرس بنگلورو نے نوی ممبئی میں دفاعی چمپئن ممبئی انڈینس کو تین وکٹ سے ہرایا تھا۔ چوتھا Women پریمئر لیگ دو جگہوں نوی ممبئی میں ڈاکٹر DY پاٹل اسپورٹس اکیڈمی اور وڈودرا میں BCA اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ نوی ممبئی کے بعد یہ ٹورنامنٹ وڈودرا میں ہوگا، جہاں پلے آف سمیت باقی گیارہ میچ کھیلے جائیں گے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔