US Open Tennis کا 145 واں ایڈیشن نیویارک میں USTA Bille Jean King National Tennis Center میں آج سے شروع ہو رہا ہے۔
مردوں کے سنگلز میں عالمی نمبر ایک کھلاڑی اور دفاعی چیمپین اٹلی کے Jannik Sinner اس کی قیادت کریں گے۔ ان کے ساتھ عالمی نمبر دو کھلاڑی اسپین کے کارلوس الکاراز، چار بار US Open جیتنے والے نوواک جوکووِچ اور جرمنی کے Alexander Zverev بھی موجود ہوں گے۔
وہیں خواتین میں، بیلاروس کی Aryan Sabalenka اپنے 2024 کے خطاب کا دفاع کریں گی۔ ان کے ہمراہ Iga Swiatek، 2023 کی فاتح Coco Gauff اور Mirra Andreeva Jessica Pegula اور Elena Rybakina سمیت دیگر سرکردہ کھلاڑیں ہوں گی۔
سبھی اس ٹورنامنٹ میں اپنے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے کی منتظر ہیں۔
آج پہلے راؤنڈ میں، مردوں کے سنگلز میں Ben Shelton اور Ignacia Buse کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ Emma Raducanu، Ena Shibahara کا سامنا کریں گی۔x