یوایس اوپن 2025 بیڈمنٹن میں، بھارت کے دو نوجوان کھلاڑی آیوش شیٹی اور تنوی شرما بالترتیب مردوں اور خواتین کے سنگلز فائنلس میں پہنچ گئے ہیں۔ 66ویں نمبر کی کھلاڑی تنوی، یوکرین کی کھلاڑی Buhrova کو اکیس چودہ، اکیس سولہ سے ہرا کر خواتین سنگلز کے فائنل میں پہنچیں جبکہ 20 سال کے آیوش شیٹی بھی ایک سنسنی خیز مقابلے میں عالمی نمبر چھ کھلاڑی Chou Tien Chen کو اکیس تیئس، اکیس پندرہ اور اکیس چودہ سے ہرا کر فائنل میں پہنچی ہیں۔
یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔ فائنل میں جیت کے بعد تنوی BWF عالمی ٹور خطاب جیتنے والی سب سے کم عمر بھارتی کھلاڑی بن جائیں گی۔ اُدھر آیوش کا مقابلہ تیسرے درجے کے کھلاڑی کنیڈا کے Brian Yang سے ہوگا۔×