September 2, 2025 10:14 AM
قومی راجدھانی میں یمنا دریا کی آبی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور اسے خطرے کے نشان کو پار کرجانے کا اندیشہ ہے۔
قومی راجدھانی میں یمنا دریا کی آبی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور اسے خطرے کے نشان کو پار کرجانے کا اندیشہ ہے۔ پہاڑی علاقوں میں شدید بارش کی وجہ سے کل ہریانہ کے ہتھنی کنڈ بیراج سے صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے کے درمیان تین لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی چھوڑا گیا۔ پرانے ریلوے پل کو بند کر...