July 13, 2025 9:33 AM

views 14

WHO نے روایتی ادویات خصوصاً آیوش نظام کے ساتھ مصنوعی ذہانت AIکو مربوط کرنے میں بھارت کی غیر معمولی کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔

عالمی ادارہ صحت (WHO) نے مصنوعی ذہانت(AI) کو روایتی ادویات خصوصاً آیوش نظام کے ساتھ مربوط کرنے سے متعلق بھارت کی اہم کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔ اپنے پہلے تکنیکی مختصر عنوان ”روایتی ادویات کو لاگو کرنے میں مصنوعی ذہانت کے اطلاق کی نقشہ سازی“ میں، Who نے آیوروید، سِدھا، یونانیSowa Rigpa  اور ہومیوپیتھی میں AI کے استعمال سے متعلق بھارت کی ترقی کو نمایاں کیا ہے۔ AI سے چلنے والے تشخیصی نظام، مشین لرننگ اور  Deep Nueral Networks کے ساتھ نبض پڑھنے اور پراکرِتی تشخیص جیسے روایتی طریقوں کو یکجا کرتے ہوئے در...