April 16, 2025 9:29 AM
20
ملک کے سب سے زیادہ اختراعی انداز کے Game Developers نے “Create in India Challenge” کے تحت، پہلے ””Road to Game Jam مقابلے میں، سرِ فہرست دس Game Developers میں مقام حاصل کیا ہے۔
ملک کے سب سے زیادہ اختراعی انداز کے Game Developers نے "Create in India Challenge" کے تحت، پہلے ”"Road to Game Jam مقابلے میں، سرِ فہرست دس Game Developers میں مقام حاصل کیا ہے۔ یہ مقابلہ Waves کے تحت، آڈیو ویژول تفریح سے متعلق عالمی سربراہ کانفرنس کے پہلے مرحلے میں منعقد کیا گیا۔ اِن غیر معمولی Games کی نمائش، ممبئی میں اگلے مہینے کی پہلی سے چار تاریخ تک کی جائے گی، جب Gaming کے مستقبل کو تشکیل دینے والی تخلیقی صلاحیت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اِس تقریب کا اہتمام بھارت کی، Game Devleoper ایسوس...