ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 19, 2025 9:49 AM

IT محکمے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ سرکار آرٹیفیشیل انٹلی جینس کے شعبے میں بھارت کو سرکردہ ملک بنانے کی خاطر انڈیاAI  مشن کے تحت 500 سے زیادہ ڈیٹا Labs  تیار کرے گی۔

   الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ذاتی ڈیجیٹل ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق ضابطوں کو قطعی شکل دی جاچکی ہے اور آئندہ دنوں میں اِن کی اشاعت کی جائے گی۔ انڈیا AI Impact  سمٹ 2026 کیلئے   Logo اور اہم سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے یہ بات کہی۔ انہوں ...