July 19, 2025 9:53 AM

views 30

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اس سال ملک کی پہلی میڈ اِن انڈیا سیمی کنڈکٹر چِپ کا آغاز ہو جائے گا۔

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ سودیسی طرز پر تیار ملک کی پہلی    سیمی کنڈکٹر چِپ کا اس سال آغاز ہو جائے گا۔ حیدرآباد میں کیشَو میموریل ایجوکیشن سوسائٹی کی 85 ویں یومِ تاسیس تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کل وزیر موصوف نے کہا کہ بھارت، دنیا کے اہم ترین سیمی کنڈکٹر ممالک میں سے ایک بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے پہلے ہی 6 سیمی کنڈکٹر پلانٹس کو منظوری دے دی ہے اور اُن کی تعمیر کا کام بھی جاری ہے۔ جناب ویشنو نے کہا کہ اس سال ملک کو اپنی پہلی میڈ اِن انڈ...