September 29, 2025 9:31 AM

views 25

بہار کے لیے آج 7 نئی ریل گاڑیاں چلائی جائیں گی۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو اور بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، پٹنہ جنکشن سے تین امرت بھارت اور 4 مسافر ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

بہار کو آج 7 نئی ریل گاڑیوں کا تحفہ دیا جائے گا، جن میں تین امرت بھارت ایکسپریس ریل گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ اِن میں سے پٹنہ کے لیے 4 مسافر ریل گاڑیاں ہوں گی۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو اور نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، پٹنہ جنکشن سے، اِن ریل گاڑیوں کو بہار کے لیے وقف کریں گے۔ ریلوے کے وزیر اِس تقریب میں نئی دلّی سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے، جبکہ نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، اِن ریل گاڑیوں کو پٹنہ جنکشن سے جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ یہ دیوالی اور چھٹھ سے پہلے، بہار کے عوام کے لیے ایک ...