July 16, 2025 10:30 AM
9
بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی UIDAI نے والدین اور سرپرستوں سے کہا ہے کہ وہ سات سال یا اس سے زیادہ عمر کے بچوں کیلئے لازمی بایومیٹرک اَپ ڈیٹ کریں۔
بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی UIDAI نے والدین اور سرپرستوں پر زور دیا ہے کہ وہ سات سال یا اس سے زیادہ کی عمر کے بچوں کیلئے لازمی بایومیٹرک اپ ڈیٹ کریں۔ الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے کہا ہے کہ موجودہ رہنما خطوط کے تحت بدلتی ہوئی وجوہات کے سبب پانچ سال سے کم عمر کے بچے کو اپنی انگلیوں کے نشانات اور اسکین فراہم نہیں کرنے ہوں گے۔ اس نے مزید کہا ہے کہ جب بچہ پانچ سال کا ہوجائے تو یہ بایومیٹرک اپ ڈیٹ کیا جانا چاہیے اور اگر اسے پانچ سے سات سال کی عمر کے درمیان میں کیا جائے تو یہ...