May 19, 2025 9:46 AM

views 13

جموں وکشمیر کے Reasi قصبے میں کل حب الوطنی کا جذبہ دیکھنے کو ملا جب شہری، آپریشن سندور کی شاندار کامیابی کا جشن منانے کیلئے ایک خصوصی ترنگا ریلی کیلئے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔

جموں وکشمیر کے Reasi قصبے میں کل حب الوطنی کا جذبہ دیکھنے کو ملا جب شہری، آپریشن سندور کی شاندار کامیابی کا جشن منانے کیلئے ایک خصوصی ترنگا ریلی کیلئے بڑی تعداد میں جمع ہوئے۔ ’Yatra of India's Glory‘ کے حصے کے طور پر منعقد کی گئی ترنگا ریلی میں بھارتی مسلح افواج کی ہمت اور حوصلے کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ریلی میں اتحاد اور قوم کے جذبے کو اجاگر کیاگیا۔ بی جے پی نے کل قومی راجدھانی کے مختلف حصوں میں ترنگا یاترا نکالی۔ آپریشن سندور کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئے نئی دلی،جنک پوری، نجف گڑھ،مٹیالا ا...