June 2, 2025 9:20 AM

views 22

حکومت پانچ سال کے وقفے کے بعد ناتھولا کے راستے کیلاش مانسروور یاترا دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔ 

حکومت پانچ سال کے وقفے کے بعد ناتھولا کے راستے کیلاش مانسروور یاترا دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔    15 جون 2025 کو عقیدتمندوں کا پہلا بیچ گینگٹوک پہنچے گا۔ اِس سفر کا آغاز بھگوان شیو کے مقدس قیام گاہ گینگٹوک سے شروع ہوگا اور عقیدتمند ناتھولا سے ہوتے ہوئے کیلاش اور مانسروور تک جائیں گے۔ 48 عقیدتمندوں پر مشتمل 10 بیچ 20 سے 21 دن کی یاترا کریں گے۔ اُن کے ساتھ رابطہ افسران اور باورچی اور معاون عملہ بھی ہوگا۔ روانگی سے پہلے عقیدتمند گیارہ جون کو میڈیکل چیک اَپ اور پرمٹ کلیئرنس کیلئے دلّی پہنچیں گے...