August 27, 2025 10:06 AM

views 30

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں، آبادی کے تناسب میں تبدیلی کا، ملک کی سلامتی پر براہِ راست اثر پڑتا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کا، براہِ راست ملک کی سیکیورٹی اور اس کی سرحدوں پر اثر ہوگا۔ جناب شاہ نے یہ بات نئی دلی میں درخشاں گاؤوں کے پروگرام سے متعلق دو روزہ ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ درخشاں گاؤوں کا پروگرام مودی حکومت نے، سرحدی گاؤوں سے لوگوں کی منتقلی کو روکنے اور اِس پروگرام کے فائدے تمام تر لوگوں تک پہنچانے کے مقصد سے شروع کیا تھا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ درخشاں گاؤوں کے پروگرام سے سرحدی گاؤوں میں بنیاد...