September 19, 2025 10:11 AM
23
سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کیلئے انتھک کام کررہی ہے۔
سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر پر قدم بڑھاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار بڑی تبدیلی لانے اور ترقی کیلئے انتھک کام کررہی ہے۔ Seva Parv کے عنوان سے خصوصی سلسلے میں آج ہم اِس بارے میں بات کررہے ہیں کہ مودی سرکار نے کس طرح پورے ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کے عمل کو مستحکم کیا ہے۔ پچھلے گیارہ سال میں سرکار نے مختلف سماجی، معاشی، سیاسی اور قانونی شعبوں میں خواتین کو بااختیار بنانے کی خاطر ایک جامع پالیسی فریم ورک اختیار کیا ہے۔ ہر خاتون کو، خواہ وہ شہری...