September 21, 2025 9:39 AM
16
عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی پر مبنی سیوا اور سُساشن کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت، تبدیلی اور ترقی کی خاطر انتھک کام کر رہی ہے۔
عوامی خدمت اور اچھی حکمرانی پر مبنی سیوا اور سُساشن کے منتر سے تحریک حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت، تبدیلی اور ترقی کی خاطر انتھک کام کر رہی ہے۔ آج ہم خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں اِس بات کا ذکر کریں گے کہ کس طرح مودی حکومت نے ٹیکسوں میں راحت اور یقینی پنشن کی سہولت فراہم کی ہے۔ پچھلے گیارہ سالوں میں حکومت نے متوسط طبقے کے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لیے بہت سے اقدامات کیے ہیں۔ انکم ٹیکس کی شرحوں کو کم کرنے سے لے کر رِٹرن کو آسان بنانے تک، حکومت کا ہر ق...