September 29, 2025 9:24 AM
22
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے۔ آج اِس خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں ہم اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کیسے مودی حکومت نے پی ایم گتی شکتی قومی ماسٹر پلان کے ذریعے بنیادی ڈھانچے کے فروغ میں انقلاب پیدا کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت کے بنیادی ڈھانچے کے منظر نامے میں زبردست تبدیلی آ رہی ہے، جس کے پیچھے پی ایم گتی شکتی اقدام کارفرما ہے، جو ایک ایسا ماسٹر پل...