September 20, 2025 11:26 AM

views 23

سیوا اور سُشاسن یعنی خدمتِ عامہ اور اچھی حکمرانی کے منتر سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار، یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے دن رات کام کر رہی ہے۔

سیوا اور سُشاسن یعنی خدمتِ عامہ اور اچھی حکمرانی کے منتر سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سرکار، یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے دن رات کام کر رہی ہے۔ آج کے اِس خصوصی سیریز سیوا پَرو میں ہم اِس بات پر روشنی ڈال رہے ہیں کہ کس طرح مودی حکومت کے ذریعے پورے ملک میں ہر کنبے کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے بیمہ کوریج میں توسیع کی گئی ہے۔ نریندر مودی حکومت نے تمام شہریوں کا بیمہ کے تحت احاطہ کیے جانے پر توجہ مرکوز کی ہے۔ غیر محفوظ کو تحفظ فراہم کرنے کے وژن کے ساتھ وزیراعظم نریندر مودی نے...