September 27, 2025 9:51 AM
18
سیوا یعنی عوامی خدمت اور سُشاسن یعنی بہتر حکمرانی کے منتر سے ترغیب پاکر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت بدلاؤ اور ترقی کیلئے انتھک کام کر رہی ہے۔
سیوا یعنی عوامی خدمت اور سُشاسن یعنی بہتر حکمرانی کے منتر سے ترغیب پاکر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت بدلاؤ اور ترقی کیلئے انتھک کام کر رہی ہے۔ آج اپنی خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں ہم نظر ڈالیں گے کہ کس طرح نریندر مودی حکومت نے چوری کی گئی مورتیوں اور نوادرات کو مختلف ممالک سے واپس وطن لاکر ملک کے ثقافتی وقار کو نئی جلا بخشی ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت کا ثقافتی سفر محترک نیز اپنی روایتوں سے جڑے ہونے کے ساتھ ہی دنیا کو خوش آمدید کہتا ہے۔ چوری کی گئی مورتیوں اور...