September 15, 2025 10:27 AM
25
سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور بہتر حکمرانی کے منتر سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت انقلابی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے مسلسل محنت کر رہی ہے۔
سیوا اور سُشاسن یعنی عوامی خدمت اور بہتر حکمرانی کے منتر سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت انقلابی تبدیلی لانے اور ترقی کے لیے مسلسل محنت کر رہی ہے۔ ”سیوا پَرَو“ کی خصوصی سیریز کے تحت آج ہم پیش کر رہے ہیں کہ مودی سرکار نے ہمارے ماحول اور حیاتیاتی تنوع کو کس طرح مثبت طور پر بدلا ہے۔ قدیم وید کے فلسفے – ”کرہئ ارض ہماری ماں ہے اور ہم اس کے بچے ہیں“ – بھارت کا ماحول سے ہم آہنگی کا سفر ایک زندہ تصویر کی طرح نمایاں ہے۔ گزشتہ 11 برسوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت ...