August 1, 2025 9:41 AM
16
Elon Musk کی کمپنی Starlink کو بھارت میں سیٹیلائٹ انٹرنیٹ شروع کرنے کا لائسنس مل گیا ہے۔ اسپیکٹرم الاٹ کرنے کا طریقہئ کار بھی تیار کرلیا گیا ہے۔
مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترآدتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ ایلن مسک کی اسٹار لنک کمپنی کو بھارت میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس کے آغاز کیلئے لائسنس مل گیا ہے اور اِس سلسلے میں اسپیکٹرم کیلئے ایک طریقہ کار بھی وضع کیا گیا ہے۔ نئی دلّی میں موبائل ٹیلی فونی کے 30 برس مکمل ہونے کے موقع پر موبائل کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ گذشتہ 11 برس میں بھارت کا ڈیجیٹل سفر غیر معمولی رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دہائی میں دور دراز کے گاؤوں سے میٹرو شہروں تک ڈیجیٹل رسائی نے...