July 30, 2025 9:49 AM

views 14

راجیہ سبھا میں بھی پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت کے مضبوط، کامیاب اور فیصلہ کُن آپریشن سندور پر خصوصی بحث شروع ہوئی۔

راجیہ سبھا میں بھی پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں بھارت کے مضبوط، کامیاب اور فیصلہ کُن آپریشن سندور پر خصوصی بحث شروع ہوئی۔ بحث کا آغاز کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے جموں و کشمیر میں اُن تین دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اُتارنے پر بھارتی فوج اور سیکیورٹی فورسز کو مبارکباد دی، جنھوں نے پہلگام میں 26 بے قصور افراد کو وحشیانہ طریقے سے ہلاک کردیا تھا۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ آپریشن سندور کا مقصد دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تہس نہس کرنا اور یہ واضح پیغام دینا تھا کہ بھارت، دہشت گردی کو با...