May 24, 2025 10:08 AM
RBI بورڈ نے، مالی سال 2024-25 کے لیے، مرکزی حکومت کو 2 اعشاریہ چھ آٹھ لاکھ کروڑ روپے کے، ریکارڈ منافع کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔
بھارتیہ ریزرو بینک RBI کے بورڈ آف ڈائریکٹرس نے مالی سال 2024-25 کے لیے 2 اعشاریہ چھ آٹھ لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ رقم کی، مرکزی حکومت کو، ریکارڈ اضافی رقم کے طور پر منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ ممبئی میں بورڈ کی ایک میٹنگ کے دوران کیا گیا، جس کی صدارت RBI گورنر سنجے ملہوترا نے کی۔ ...