July 10, 2025 10:07 AM

views 17

تقررریوں سے متعلق ایک بڑے قدم کے طور پر بھارتی ریلویز نے مالی برس 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں 9 ہزار سے زیادہ تقرر نامے جاری کیے ہیں۔

تقررریوں سے متعلق ایک بڑے قدم کے طور پر بھارتی ریلویز نے مالی برس 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں 9 ہزار سے زیادہ تقرر نامے جاری کیے ہیں۔ ریلوے کے محکمے نے کہا ہے کہ وہ موجودہ مالی برس کے آخر تک پچاس ہزار سے زیادہ ملازمتیں فراہم کرے گا۔ نومبر 2024 سے ریلوے بھرتی بورڈ RRB نے کُل55 ہزار 197 آسامیوں کا احاطہ کرتے ہوئے 7 مختلف نوٹیفکیشن کے ذریعے ایک کروڑ 86 لاکھ سے زیادہ امیدواروں کا کمپیوٹر پر مبنی امتحانات کا انعقاد کیا ہے۔x