July 17, 2025 9:59 AM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سوچھ سرویکشن 2024-25 ایوارڈز پیش کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں باوقار سُوَچھ سرویکشن 2024-25 ایوارڈز عطا کریں گی۔ سُوَچھ بھارت مشن-شہری SBM-U کو آگے بڑھانے والے شہروں کی انتھک کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے یہ تقریب ملک کے صاف ستھرے شہروں کو خراج تحسین پیش کرے گی۔ اس سال یہ ایوارڈز چار زمروں میں پیش کیے جائیں گے، جن میں سُپر سُوَچھ لیگ Cities اور پانچ آبادی والے زمروں میں سرفہرست تین صاف ستھرے شہر شامل ہیں۔ ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت نے کہا ہے کہ اس سال کُل 78 ایوارڈز دیے جائیں گے۔ وزارت نے مزید کہا کہ سُوَچھ سرویکشن 2...