July 15, 2025 10:04 AM
22
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اڈیشہ کے کٹک میں Ravenshaw یونیورسٹی کے سالانہ جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج اڈیشہ میں Ravenshaw یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ جلسہئ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی اور کٹک میں Ravenshaw گرلز ہائی اسکول کی تین عمارتوں کی تعمیر نو کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔ صدر جمہوریہ 15 ویں صدی میں پیدا ہوئے اڈیشہ کے ایک عظیم شاعر اور اسکالر Adikabi Sarala Das کی جینتی کی تقریب میں بھی شرکت کریں گی اور کٹک میں 2024 کے Kalinga رتن ایوارڈ پیش کریں گی۔ صدر جمہوریہ کے دورے کے پیش نظر سکیورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اڈیشہ کا اپنا دورہ مکمل کرکے ...