March 22, 2025 9:49 AM March 22, 2025 9:49 AM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ محروم طبقے کے تئیں حساسیت سے ملک یا سماج کی ساکھ طے ہوتی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ محروم طبقے کے تئیں حساسیت سے ملک یا سماج کی ساکھ طے ہوتی ہے۔ کَل شام راشٹرپتی بھون میں Puple Fest تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ہمدردی، سب کی شمولیت اور ہم آہنگی، بھارتی ثقافت اور تمدن کی اقدار ہیں۔ Purple Fest کا مقصد مختلف قسم کی معذوریوں اور لوگوں کی زندگیوں پر مرتد اُن کے اثرات کے بارے میں بیداری میں اضافہ کرنا ہے اور سماج میں معذور افراد کے تئیں مفاہمت کو فروغ دینا، اُنھیں تسلیم کرنا اور اُن کو مختلف سرگرمیوں میں شامل کرنا ہے۔ صدر مرمو نے...