September 22, 2025 9:40 AM

views 22

وزیر اعظم، نریندر مودی آج دیر گئے تریپورہ کے شہر  اُدے پور میں ماتا تریپورہ سُندری مندر کا افتتاح کریں گے، جسے نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ 51 شکتی پِیٹھ مندروں میں سے ایک ہے۔

وزیر اعظم، نریندر مودی آج دیر گئے تریپورہ کے شہر  اُدے پور میں ماتا تریپورہ سُندری مندر کا افتتاح کریں گے، جسے نئے سرے سے تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ 51 شکتی پِیٹھ مندروں میں سے ایک ہے۔ وزیر اعظم اروناچل پردیش کے دورے کے بعد دوپہر کو اگرتلا پہنچیں گے۔ اِس کے بعد وہ اُدے پور میں گومتی ضلعے کے صدر دفتر جائیں گے، جہاں وہ پرشاد اسکیم کے تحت تریپورہ سُندری مندر کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم، مندر میں پوجا ارچنا بھی کریں گے۔ اسی دوران اگرتلا اور اُدے پور میں حفاظت کے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ 52 کروڑ روپے سے...